چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی، اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچ

جمعرات 19 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد پولیس نے چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے شہر بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا، جس کا مقصد شہریوں میں احساسِ تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد پولیس اور ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی، خدمت مرکز میں لگی آگ پر قابو پالیا

ترجمان کے مطابق یہ فلیگ مارچ قاضی علی رضا کی زیرِ نگرانی اور آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر اسلام آباد پولیس ڈولفن فورس نے کیا۔ فلیگ مارچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہو کر شہر کے مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا دوبارہ وہیں اختتام پذیر ہوا۔

بل

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے اور عید کے موقع پر مؤثر سکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کا قیام اور شہریوں کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، جس کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عاطف اسلم کا 18 سال بعد نیا البم ’صبح آئے نہ‘ ریلیز، کراچی میں اسپاٹیفائی کے زیراہتمام جشن

جماعت اسلامی گرینڈ اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی، حافظ نعیم الرحمان کا صاف انکار

جنگ کے دوران الیکشن ملک کو دو لخت کر سکتے ہیں، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی وارننگ

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

میر رضا قتل کیس: اہل خانہ نے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا

ویڈیو

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟