وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی ملاقات، اشیائے خورونوش کی برآمدات پر رپورٹ

پیر 23 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیرِ اعظم سے وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حیسن ئے ملاقات کی اور انہیں عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کرنے کے علاوہ اشیائے خورونوش کی برآمدات پر ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی: گدھوں کے گوشت سے متعلق سوال پر رانا تنویر کا واضح جواب دینے سے گریز

ملاقات کے دوران رانا تنویر حسین نے ملکی غذائی ضروریات کے ذخائر کے حوالے سے بریفنگ دی اور بتایا کہ ملک میں غذائی اشیا وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔

مزید پڑھیے: پنجاب میں اشیائے خورونوش سستی ترین سطح پر، نیا ریکارڈ قائم

وفاقی وزیر نے خلیجی ممالک کو اشیائے خورونوش کی برآمدات پر ہونے والی پیشرفت سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘