اسحاق ڈار کا یو اے ای کے ہم منصب سے رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور

منگل 24 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور شیخ عبداللہ بن زاید النہیان خطے کی بدلتی ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فوری کشیدگی میں کمی کی ضرورت کا ذکر کیا اور کہاکہ مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد مؤثر راستہ ہیں۔

انہوں نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا بھی اظہار کیا، جس میں 3 پاکستانی شہری بھی شامل ہیں، اور پاکستان کی متحدہ عرب امارات کے ساتھ پختہ یکجہتی کو دہرایا۔

دونوں رہنماؤں نے عید کی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا اور قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’جاپان ان آرٹ‘ نمائش: پاک جاپان ثقافتی تعلقات کا فن کے ذریعے جشن

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، برفباری اور آندھی طوفان کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا بھی الرٹ جاری

مریم نواز کے کسان دوست ویژنری اقدام سے صوبے کے کاشتکاروں کے مقدر بدلنے لگے

’پیٹرول چاہیے تو یہاں آجائیں‘، بھارت میں پیٹرول پمپس پر لمبی قطاروں پر پاکستانیوں کے تبصرے

اے آئی چیٹ کو محفوظ اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے نئی حفاظتی تکنیک متعارف

ویڈیو

اورکزئی کی رابعہ بصری جو حصول علم کے لیے میلوں پیدل سفر کرتی ہیں

گلگت بلتستان کے شہریوں کا پاکستان کے لیے تن، من، دھن قربان کرنے کا عزم

’اسکوٹی نے زندگی بدل دی،‘ ڈیرہ اسماعیل خان کی اثواء رجاح

کالم / تجزیہ

کرکٹ ورلڈ کپ 92‘ فتح کا 34واں سال

کیا عارضی جنگ بندی مستقل ہو سکتی ہے؟

جالب نامہ