نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 24 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے آج نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے زور دیا کہ مشرق وسطیٰ اور وسیع علاقے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری طور پر بات چیت اور سفارتکاری کے ذریعے اقدامات کیے جائیں۔

دونوں رہنماؤں نے اپنے ہمہ وقت اسٹریٹجک تعاون کے شراکت داری کے عزم کو دہرایا اور باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شاہی خاندان سے دوری کے 6 سال بعد ہیری اور میگھن کا برطانیہ واپسی کا فیصلہ

ہیڈن پنیٹیئر کی موت کا معمہ، آخری لمحات کی تفصیلات سامنے آگئیں، بوائے فرینڈ نے بھی خاموشی توڑ دی

شام کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی واپس لے لی

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک