پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز سے مسلسل بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 15200 روپے اضافے کے بعد 479,262 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 13031 روپے اضافے کے بعد 410,889 روپے کا ہو گیاہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 376,661 روپے ہوگئی۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 152 ڈالر اضافے کے بعد 4565 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔














