اسلام آباد ہائیکورٹ: سابق پی ایم ڈی سی ڈائریکٹر جنرل کے مالی فائدے سے متعلق کیس کی سماعت

جمعرات 26 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ایم ڈی سی کے سابق ڈائریکٹر جنرل کے ادارے سے مالی فائدہ لینے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کا طلبا کو ایم ٹیگ کے معاملے میں ریلیف دینے کا حکم

عدالت نے کہا کہ آپ نے قانون میں موجود نہ ہونے کے باوجود مالی فائدہ حاصل کیا۔ سابق ڈائریکٹر جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ اب وہ ریٹائرڈ ہو چکے ہیں اور ان کے پاس پیسے نہیں ہیں۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے جواب دیا کہ جب تک آپ زندہ ہیں آپ پیسے دے سکتے ہیں، اور اگر آپ فوت ہو جائیں تو آپ کی جائیداد بیچ کر لیا جا سکتا ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید کہا کہ میں کسی کا ایک روپیہ لینا حرام سمجھتا ہوں اور آخرت کے لیے نقصان نہیں پہنچانا چاہیے جب آپ کا حق نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا باضابطہ اعلان، سید واجد علی گیلانی صدر منتخب

عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا اور 14 دن کے اندر فیصلہ سنانے کا اعلان کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم