سونے کی قیمتوں میں حیران کن کمی ریکارڈ

جمعرات 26 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آ رہی ہے،  پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 11000 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 11 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 9 ہزار 430 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 1 ہزار 459 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 110 ڈالر کمی کے بعد 4455 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp