اسلام آباد پولیس کی اہم ٹریفک ایڈوائزری، اتاترک ایونیو پر ڈائیورشن نافذ

منگل 31 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اتاترک ایونیو پر جاری تعمیراتی کام کے باعث ایکسپریس چوک سے ایوب چوک (آغا خان روڈ) تک ٹریفک بند رہے گی۔ یہ ڈائیورشن 31 مارچ 2026 سے پروجیکٹ کے مکمل ہونے تک نافذ رہے گا۔

مزید پڑھیں: اسلام آباد میں شدید بارش، موٹروے پر مسافر گاڑیوں کا داخلہ عارضی طور پر بند

متبادل راستے:

جناح ایونیو سے میریٹ ہوٹل آنے جانے کے لیے: چائنہ چوک، پریس کلب روڈ، سپر مارکیٹ، آغا خان روڈ۔
خیابان سہروردی و ایمبیسی روڈ سے میریٹ ہوٹل کے لیے: شہید ملت روڈ، چائنا چوک انڈر پاس، پریس کلب روڈ، آغا خان روڈ۔
سری نگر ہائی وے سے سیکریٹریٹ کے لیے: سرینہ چوک، گلوب چوک، سیکریٹریٹ چوک۔
سیونتھ ایونیو سے سیکریٹریٹ کے لیے: مارگلہ روڈ، شاہراہ دستور۔

مزید پڑھیں:غیرملکی وفود کی نقل و حرکت، اسلام آباد پولیس کی شہریوں کے لیے اہم ہدایات

سیکٹر ایف 6 کے رہائشی حضرات: سیونتھ ایونیو اور مارگلہ روڈ کو متبادل راستے کے طور پر استعمال کریں۔

پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متبادل راستے استعمال کریں اور اس دوران صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں