غیرملکی وفود کی نقل و حرکت، اسلام آباد پولیس کی شہریوں کے لیے اہم ہدایات

اتوار 29 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد پولیس نے بتایا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی وفود کی نقل و حرکت کے باعث شہر کی مختلف سڑکوں پر مختصر وقت کے لیے ڈائیورشنز لگائی جائیں گی۔

شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس دوران صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور سفر کے لیے اضافی وقت رکھیں۔

بارش کے دوران احتیاطی تدابیر

ترجمان نے کہاکہ اسلام آباد میں جاری بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن اور ٹریفک کی رفتار سست ہو سکتی ہے۔

پولیس نے گاڑی اور موٹرسائیکل سواروں سے کہا ہے کہ وہ اپنی رفتار کم رکھیں، لین کی پابندی کریں اور دوران سفر سائیڈ شیشے اور انڈیکیٹرز کا لازمی استعمال کریں۔

موٹرسائیکل سواروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ انتہائی بائیں لین میں آہستہ رفتار کے ساتھ چلیں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہری سہولت اور آگاہی کے لیے سڑکوں پر موجود ہیں۔ کسی بھی مدد یا رہنمائی کے لیے شہری ٹریفک ہیلپ لائن 1915 یا پکار 15 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘