47 ویں برسی :وزیراعظم پاکستان کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین

ہفتہ 4 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 4 اپریل 2026 کو شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر اپنے پیغام میں انہیں خراج تحسین پیش کیا اور ان کی قومی، سیاسی اور آئینی خدمات کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں:ذوالفقار علی بھٹو کی برسی: سیاست، جدوجہد اور عدالتی فیصلے کی بازگشت

وزیراعظم کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی ذمہ داریوں کے دوران ملک کی ترقی، خوشحالی اور مضبوط دفاع کے لیے خلوص نیت سے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے آئین پاکستان 1973 کی تیاری اور منظوری میں تعمیری کردار ادا کیا، جو پارلیمانی نظام کی مضبوطی اور جمہوریت کے فروغ میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے عوامی طرز حکمرانی کو فروغ دیا اور عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات کیے، ساتھ ہی بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔ وزیراعظم نے شہید کی بلندی درجات کے لیے دعا کی اور کہا کہ ان کی سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘