سیف ویمنز فٹبال چیمپیئن شپ: کیا پاکستانی ٹیم بھارت جائے گی؟

پیر 6 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی ویمن فٹبال ٹیم کی مئی میں بھارت میں ہونے والی سیف ویمنز فٹبال چیمپیئن شپ میں شرکت حکومت کی منظوری پر منحصر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

شرکت کی تصدیق کے لیے آخری تاریخ 30 مارچ تھی لہٰذا امکان یہی ہے کہ پاکستان کی ٹیم بھارت کا سفر نہ کرے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے پاکستان کی ویمن فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اس وقت بیان جاری کیا تھا کہ یہ شمولیت قومی ویمن ٹیم کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہوگی کیونکہ عالمی سطح پر کھیلنے کا موقع کھلاڑیوں کے بین الاقوامی تجربے میں اضافہ کرے گا۔

مزید پڑھیے: اسکاٹ لینڈ: نیشنل اسپورٹس اسکالرشپ کا اعزاز پاکستانی نژاد کرکٹر نیما شیخ کے نام

فیفا سیریز میں حصہ لینے سے کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی ٹیموں کے خلاف کھیلنے کا موقع ملے گا جو ان کی مہارت اور کھیل کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گوگل جیمنی کی اے آئی تصاویر سے نمایاں واٹر مارک ہٹانے کی سہولت متعارف کرا سکتا ہے

35 برس بعد امریکا میں خسرہ کے کیسز ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی بھی پاکستانی گلوکار شمعون اسماعیل کے مداح نکلے

چین اور روس نے ایران کو ہتھیار نہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر ‘اسکائی 47 قراقرم ون’ کا افتتاح کر دیا

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب