یونان میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا امکان

بدھ 8 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یونان کی حکومت 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے پر غور کررہی ہے۔ حکومتی بریفنگ کے مطابق وزیراعظم کیریاکوس میتسوتاکس بدھ کے روز اس حوالے سے باضابطہ اعلان کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

رپورٹس کے مطابق اس اقدام کا مقصد کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے ممکنہ منفی اثرات سے محفوظ رکھنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوب کا نیا اے آئی ایج ایسٹیمیشن ماڈل لانچنگ کے قریب، کم عمر صارفین پر سخت پابندیاں

یونان کے علاوہ سلوانیا، برطانیہ، آسٹریا اور اسپین بھی اسی نوعیت کی پابندیوں پر کام کررہے ہیں۔ اس سے قبل آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک بن چکا ہے جہاں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ، عوام کو جدید سہولتیں فراہم کریں گے، شزا فاطمہ

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں