اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

جمعرات 16 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp