فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

پیر 20 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

معروف عالمِ دین و نائب امام جمعہ والجماعت مرکزی جامع مسجد اسکردو بلتستان شیخ حسن سروری نے کہا ہے کہ وطنِ عزیز پاکستان اس وقت پوری دنیا میں سفیرِ امن کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے اور عالمی برادری کی نظریں پاکستان پر مرکوز ہیں۔

انہوں نے کہاکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان دنیا میں امن کے قیام کے لیے دن رات کوشاں ہے، جو ایک قابلِ تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا، جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp