اسلام آباد: دیگر شہروں کی طرف ٹرانسپورٹ سروس بحال کردی گئی

منگل 21 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ضلعی انتظامیہ نے 26 نمبر کے مقام پر قائم بس ٹرمینلز کی سروسز دوبارہ بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے دیگر شہروں کا سفر کرنے والے شہری اب 26 نمبر ٹرمینلز سے اپنی روانگی یقینی بنا سکتے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹرمینلز کی بحالی سے شہریوں کو سفری سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہوگی اور ٹرانسپورٹ کے نظام میں بہتری آئے گی۔

حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفری منصوبہ بندی کے لیے تازہ ترین صورتحال کو مدنظر رکھیں اور متعلقہ ٹرمینلز سے ہی سفر کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد میں وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہلکار گرفتار

فیلڈ مارشل، وزیراعظم اور وزیرخارجہ تاریخی کردار ادا کررہے ہیں، نواز شریف

ہواوے کا نیا فولڈیبل فون بڑی اسکرین اور طاقتور فیچرز کے ساتھ متعارف

الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نشست پر ضمنی انتخاب مؤخر کر دیا

واٹس ایپ کا نیا پریمیم پلان، صارفین کو ماہانہ کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟

ویڈیو

لائیوایران امریکا جنگ بندی اختتام کے قریب، مذاکرات بحال ہونے کی امید، تہران کے مثبت اشارے

لائیوجے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد ایران سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

کالم / تجزیہ

علامہ اقبال اور پاکستان پوسٹ

اسرائیل کا مسئلہ کیا ہے؟

ایک اور ایک گیارہ سے نو دو گیارہ