بنگلہ دیش کی ایران کے لیے ہنگامی طبی امداد ارسال

جمعرات 23 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بنگلہ دیش نے موجودہ بحران کے دوران ایران کی مدد کے لیے ہنگامی طبی امداد فراہم کر دی ہے، جس کا فیصلہ وزیراعظم طارق رحمان کی ہدایت پر کیا گیا۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کےعام انتخابات تاریخی موڑ قرار، نئی حکومت کو معاشی چیلنجز کا سامنا

امدادی سامان کی حوالگی کی تقریب دارالحکومت ڈھاکا میں منعقد ہوئی جہاں بنگلہ دیشی حکام نے باضابطہ طور پر امدادی پیکج ایرانی سفیر کے حوالے کیا۔

حکام کے مطابق یہ انسانی ہمدردی پر مبنی امداد بنگلہ دیش ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ذریعے بھجوائی جا رہی ہے تاکہ ضرورت مند افراد تک فوری طور پر پہنچائی جا سکے۔

مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کا غیر ملکی قرض 78 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

یہ اقدام مشکل وقت میں دوست ممالک کے ساتھ یکجہتی اور انسانی ہمدردی کے فروغ کے لیے بنگلہ دیش کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دفتر خارجہ میں قونصلر خدمات کے لیے شام کی شفٹ کا آغاز، اوقات کار رات 8 بجے تک بڑھا دیے گئے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، کاروبار اور معیشت کو کیا فائدہ ہوگا؟

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ردوبدل، پیٹرول ایک روپے سستا اور ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

ایران سے بات چیت جاری ہے، ناکامی کی صورت میں سخت حملہ کردیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

ویڈیو

ڈی ڈبلیو کی پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر دستاویزی فلم: صحافت یا پروپیگنڈا؟

طالبان مخالف مزاحمت نئے مرحلے میں داخل، مسلح جدوجہد مقامی کارروائیوں سے منظم بغاوت کی جانب گامزن

کراچی کی منور چورنگی پر اب ٹریفک جام نہیں ہوگا، انڈر پاس عوام کے لیے کھول دیا گیا

کالم / تجزیہ

فخر درانی۔ ایک دلیر صحافی

دریاؤں کا مقدمہ اور معرکۂ حق

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان