بری امام میں گھروں کے انہدام کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر

جمعہ 24 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مسلم کالونی بری امام میں گھروں کے مسمار کرنے سے متعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:اسلام آباد کی کچی آبادیوں میں مسماری پر عوام پاکستان کی شدید تشویش، عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ اس کیس کی سماعت 30 اپریل کو کرے گا۔

بری امام کے رہائشیوں نے سی ڈی اے کے آپریشن کے خلاف پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے آپریشن روکنے کا حکم دیا تھا تاہم ڈویژن بنچ نے اس فیصلے کو معطل کر دیا تھا۔

مزید پڑھیں: مایہ ناز بنگالی فلم ساز ستیاجیت رے کے آبائی گھر کی مسماری پر بھارت کی تشویش

بعد ازاں رہائشیوں نے آپریشن روکنے کے حکم کی معطلی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں اپیل دائر کی، جس پر اب سماعت مقرر کر دی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلاک چین اور اسٹیبل کوائنز پاکستان کے بڑے مالیاتی مسائل حل کرسکتے ہیں، وزیر مملکت بلال ثاقب کی میڈیا سے گفتگو

دل کے دورے کے خطرے میں کولیسٹرول کی سطح میں تبدیلی ٹرائی گلیسرائیڈز سے زیادہ اہم قرار

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار؟

موبائل فون کا جھگڑا خاندان کو لے ڈوبا، نوجوان کو بچاتے والدین بھی پہاڑی سے گر کر ہلاک، ویڈیو وائرل

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘