شرح سود میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

پیر 27 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلے کے مطابق شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد یہ شرح 10.50 فیصد سے بڑھ کر 11.50 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اس اضافے کے پیچھے بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی ہے، جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور عالمی سطح پر معاشی غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے اثرات مہنگائی پر بھی مرتب ہوں گے، کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ براہِ راست روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو متاثر کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہوں گے، ریاست رٹ قائم کرےگی، چیف سیکریٹری اور آئی جی آزاد کشمیر کی پریس کانفرنس

یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹاگرام کے خلاف تحقیقات تیز کردیں

’خواتین کے حقوق قربان نہ کیے جائیں‘: یورپی یونین کی جانب سے طالبان کو مذاکرات کی دعوت پر ملالہ یوسفزئی کا سخت ردعمل

پاکستان اور کشمیر کا تعلق لازوال، میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے، خواجہ آصف کی وضاحت

برطانیہ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ کی قیمت گرگئی

ویڈیو

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر، وزیراعظم نے استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی

پاکستان نے ایران امریکا مفاہمت میں تاریخی کردار ادا کیا، یہ بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

ڈرگ روڈ کا نام ’شارع فیصل‘ کیوں رکھا گیا، تاریخی اہمیت کیا ہے؟

کالم / تجزیہ

بلوچستان: فیصلہ یہیں ہوگا

جب پاکستان ہاکی نے ارجنٹائن کو عالمی فٹبال کپ جتوایا

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا