فیلڈ مارشل کو اللہ نے عزت دی، ایسا مقام پاکستان کو اس سے قبل کبھی نہیں ملا، گورنر پنجاب

پیر 27 اپریل 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو اللہ نے عزت دی ہے، ایسا مقام پاکستان کو اس سے قبل کبھی نہیں ملا۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روزانہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کررہے ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین پاکستان کو طاقتور بنانے کے لیے ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ بھارت نے پہلگام میں جو فالس فلیگ آپریشن کیا تھا، آج دنیا بھر میں یہ حقیقت سامنے آرہی ہے۔

گورنر پنجاب نے مزید کہاکہ مخلوط حکومت بہترین طریقے سے چل رہی ہے، جب تک صدر زرداری ہیں کوئی اختلاف نہیں، حکومت اب معیشت پر توجہ دے اور مہنگائی ختم کرنے کے لیے کام کرے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان کو وار رسک انشورنس فہرست سے نکالنے کا فیصلہ، اسحاق ڈار کا خیرمقدم

لائیوایک سال میں 40 ہزار سے زائد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 3 ہزار سے زیادہ دہشتگرد حملے ناکام، ڈی جی آئی ایس پی آر

فواد خان کے نئے روپ نے سب کو چونکا دیا، مداحوں نے کاسمیٹک پروسیجرز پر سوال اٹھا دیے

افغانستان: طالبان فوجی سربراہ کی رہائش گاہ نشانہ بن گئی

پنجاب اسمبلی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی کی اپیل 3 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

ویڈیو

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فون گرو فارم خانیوال: جدید زراعت اور لائیو اسٹاک کی ترقی کا ایک مثالی ماڈل

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘