گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں، اسلام آباد کے شہری میٹرو بس سروس سے مطمئن

جمعہ 1 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میٹرو بس سروس کو بڑی نعمت قرار دیتے ہوئے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے ان کو منزل تک پہنچنے کے لیے گھنٹوں لگ جاتے تھے اور کرایہ بھی بہت زیادہ ہوتا تھا لیکن اب اس سہولت کی بدولت ہم کم پیسوں میں جلد منزل پر پہنچ جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مفت مگر رش میں بے پناہ اضافہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

شہریوں کا کہنا ہے کہ عالمی بحران کے پیش نظر حکومت کا ملک میں پٹرول کی بچت اور شہریوں کی سہولت کے لیے میٹرو بس سروس مفت کردینا بھی انتہائی خوش آئند اقدام ہے۔ مزید تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp