پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا، دشمن اب دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرےگا، خواجہ آصف

اتوار 3 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر اس کا غرور خاک میں ملا دیا ہے۔

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت دوبارہ پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا، تاہم دشمن افغانستان کے ذریعے پراکسی وار کر رہا ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستانی اور افغان طالبان کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں ایک اچھے ہمسائے کی حیثیت سے امن کا خواہاں ہے۔

وزیر دفاع نے کہاکہ ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کر قومی مفادات کو ترجیح دینی چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس مئی میں بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تھی، جس کا افواج پاکستان کی جانب سے دندان شکن جواب دیا گیا۔

پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہم تیار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سفید جادو، مثبت اور مددگار

متحدہ اپوزیشن کی تشکیل پر اتفاق: کیا مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں یہ اتحاد حکومت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘