کیا امریکی وفد ایران سے مذاکرات کے لیے دوبارہ پاکستان آرہا ہے؟ صدر ٹرمپ نے بتا دیا

بدھ 6 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کے مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے پاکستان جانے کی باتوں کو قبل از وقت قرار دیدیا۔

امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ امریکا اور ایران دوبارہ براہ راست مذاکرات کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پاکستان جانے سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا۔

واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، اور ایران کا کہنا ہے کہ امریکی تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، جس کے بعد اپنے مؤقف سے پاکستان کو آگاہ کیا جائےگا۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت کی خوشخبری سنائی تھی۔

ساتھ ہی انہوں نے پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر آبنائے ہرمز میں ’پراجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا۔

بعد ازاں اپنے ایک بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ ںے کہاکہ اگر ایران نے شرائط نہ مانیں تو دوبارہ مزید شدت سے حملے شروع کردیے جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وی ایکسکلوسیو: سندھ کے علاوہ جہاں بھی ضرورت ہو نئے صوبے بننے چاہییں، قمر زمان کائرہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل

عمران خان کو عدالتی ریلیف کے بعد پی ٹی آئی کی اسلام آباد مارچ کی تیاریاں ماند کیوں پڑگئیں؟

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک