سونا آج کتنے روپے سستا ہوا؟

بدھ 13 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار 100 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا  1 ہزار 100 روپے کمی کے بعد  4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے ہوگیا۔  جب کہ 10 گرام سونا 943 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 11 ڈالر کمی کے بعد 4690 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp