سونے کی قیمت میں آج کتنا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا؟

منگل 2 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد 476,362 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 3944  روپے اضافے کے بعد 408,403  روپے کا ہو گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 374,383  روپے ہو گئی۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 46 ڈالر اضافے کے بعد 4540 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp