ڈاکٹر شوہر نے بیوی کی نگرانی کے لیے گھر میں سی سی ٹی وی لگا دیے، دلہن نے خودکشی کرلی

جمعرات 18 جون 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارت کے شہر امبرناتھ میں شادی کے صرف ڈیڑھ ماہ بعد 26 سالہ خاتون کی مبینہ خودکشی کے بعد پولیس نے اس کے ڈاکٹر شوہر کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں:اطالوی بچی کی خودکشی کے بعد میٹا اور ٹک ٹاک کیخلاف مقدمہ

مقتولہ کے اہلِخانہ کا الزام ہے کہ شوہر اور سسرال والے اسے مسلسل ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بناتے تھے اور اس کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے کے لیے گھر میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر رکھے تھے۔

خاتون کے اہلِخانہ کے مطابق اسے پڑوسیوں سے بات کرنے پر بھی تشدد کا سامنا کرنا پڑتا تھا جبکہ جہیز کے مطالبات اور ہراسانی کا سلسلہ بھی جاری تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد سے ہی مقتولہ شدید ذہنی دباؤ میں تھی۔

پولیس نے اہلِخانہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے ڈاکٹر شوہر کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ خودکشی کی وجوہات اور اہلِخانہ کے الزامات کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:لاہور: فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، خاتون اور 2 بچے قتل، ملزم نے خودکشی کر لی

یہ واقعہ بھارت میں گھریلو تشدد، خواتین پر نگرانی اور جہیز سے متعلق مسائل پر ایک بار پھر بحث کا باعث بن گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘