کاہنہ ٹیوشن سینٹر میں پیش آنے والے المناک حادثے نے کئی خاندانوں کو ناقابل تلافی صدمے سے دوچار کر دیا۔ اس افسوسناک واقعے میں اپنے جگر گوشے کھونے والے والدین غم سے نڈھال ہیں۔
جاں بحق ہونے والی ایک بچی کے والد نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وہ ٹیچر کے خلاف کارروائی نہیں چاہتے، مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔













