فیصل آباد: قدیم کچہری بازار کا روپ ہی بدل گیا، خوبصورتی میں نمایاں اضافہ

اتوار 12 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فیصل آباد کا تاریخی کچہری بازار بیوٹیفکیشن آف سٹی منصوبے کے تحت ایک نئے اور خوبصورت روپ میں نظر آ رہا ہے۔

یہ بازار شہر کے قدیم اور مصروف ترین بازاروں میں شمار ہوتا ہے، جہاں روزانہ ہزاروں لوگ خریداری کے لیے آتے ہیں۔ اب اس بازار کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔

اس منصوبے کے تحت بازار میں نئی ٹائلیں لگائی گئی ہیں، جدید لائٹس نصب کی گئی ہیں، صفائی کے نظام کو بہتر بنایا گیا ہے اور پیدل چلنے والوں کے لیے آسان اور کشادہ راستے بنائے گئے ہیں۔

دکانوں کے سامنے بھی خوبصورتی اور یکسانیت پر توجہ دی گئی ہے، جس سے پورے بازار کا منظر پہلے سے کہیں زیادہ دلکش ہو گیا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے شاہ غلام قادر کی ملاقات، آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

مچل اسٹارک کا نیا ریکارڈ، بائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین بولر بن گئے

روس اور ایران کے خطرات کے پیشِ نظر جرمنی کا خفیہ اداروں کو مزید طاقت دینے کا فیصلہ

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، نارویجن وزیرِ خارجہ کی اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

ویڈیو

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کے ثالثی کردار کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، نارویجن وزیرِ خارجہ کی اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

آزاد کشمیر کے عوام نے عوامی ایکشن کمیٹی کو مسترد کر دیا، تشدد کسی صورت برداشت نہیں ہوگا،  ترجمان آزاد جموں و کشمیر پولیس

‘’میرا پاکستان’ آپ کے نزدیک کس احساس کا نام ہے؟’

کالم / تجزیہ

انڈین خارجہ پالیسی کی ارتھی

ہمیں کاکروچ نہیں، خرگوش چاہئیں

13 برس بعد معلوم ہوا