سونا سستا ہو گیا! فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ریکارڈ ہوئی؟

بدھ 29 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا  1000 روپے کمی کے بعد  4لاکھ26ہزار 436 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا   857 روپے کم ہو کر 3لاکھ 65 ہزار 600 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 10 ڈالر کمی کے بعد  4040 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp