پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ملک میں فی تولہ سونا 1000 روپے اضافے کے بعد 427436 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے بعد 366457 روپے کا ہو گیاہے۔
جبکہ عالمی بازار میں سونا 10 ڈالر اضافے کے بعد 4050 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔














