کراچی: ’قربانی کی گائے چوری کرنے کے لیے ہنڈا سوک کا استعمال‘ کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوا؟

منگل 20 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں قربانی کے لیے خریدی گئی گائے چوری کرنے والوں نے ہنڈا سوک استعمال کی مگر زیادہ عرصہ اپنا جرم باقی نہ رکھ سکے۔

کراچی پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو روز قبل چوری ہونے والی گائے برآمد کر لی۔

اے ایس پی شاہراہ فیصل ظفر صدیق چھانگا کے مطابق دو روز قبل گلستان جوہر تھانے کی حدود سے نامعلوم ملزمان گائے چوری کر کے لے گئے تھے۔

پولیس افسر کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے گائے کی تلاش شروع کردی گئی تھی۔ منگل کی صبح لیاقت آباد سے گائے برآمد کر لی گئی۔

اے ایس پی کے مطابق گائے چوری میں ملوث ملزم شہاب مسرور فرار ہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

گائے ملنے پر شہری کی جانب سے پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے، طاہر اشرفی

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

کے پی ٹی اور رومانیہ کی بندرگاہ قسطنطہ کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہتک عزت مقدمہ: علی ظفر کی سیشن عدالت میں کامیابی، میشا شفیع کا لاہور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

ایران معاہدے پر راضی نہ ہوا تو جنگ مزید شدت سے جاری رکھی جائے گی، امریکی وزیر دفاع کی دھمکی

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے، ایران پر بات کریں گے: چین

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا