سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟

منگل 15 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 4 ہزار روپے کمی کے بعد 4لاکھ 49 ہزار 336  روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا  3 ہزار 429 روپے کم ہو کر  3 لاکھ 85 ہزار 233 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 40 ڈالر کمی کے بعد  4268  ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp