فیلڈ مارشل سے متعلق بیان پر نثار کھوڑو کی وضاحت سامنے آگئی، غلط فہمی پر اظہارِ افسوس

جمعرات 17 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے فیلڈ مارشل سے متعلق اپنے گزشتہ روز کے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیان کے مفہوم سے پیدا ہونے والا تاثر ان کی نیت کے مطابق نہیں تھا، جس پر انہیں دلی افسوس ہے۔

نثار کھوڑو نے اپنے بیان میں کہا کہ فیلڈ مارشل سے متعلق ان کے گزشتہ روز کے الفاظ کا جو مفہوم اخذ کیا گیا، وہ ان کی نیت نہیں تھی اور وہ اس پر مخلصانہ طور پر معذرت خواہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:’نثار کھوڑو ایوب اور ضیا کے ادوار کا ذکر کرتے ہیں، ون یونٹ کی تاریخ کیوں نہیں؟‘

انہوں نے کہا کہ انہیں ادارے کے وقار کا بہت احترام ہے اور وہ اپنے الفاظ سے پیدا ہونے والی کسی بھی غلط فہمی پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ ان کے بیان کا مقصد ادارے کی توہین یا اس کے وقار کو مجروح کرنا نہیں تھا اور وہ اپنے الفاظ سے پیدا ہونے والے کسی بھی تاثر پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی ایئربیس پر پاکستانی جے ایف 17 طیاروں کو نشانہ بنانے کی خبر فیک نیوز، دعویٰ بے بنیاد نکلا

سعودی عرب کے دفاع سے متعلق آئی ایس پی آر کا بیان پوری قوم کی ترجمانی ہے، تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

اے آئی یورپی معیشت کی پیداوار بڑھا سکتی ہے مگر معاشی عدم مساوات کا خطرہ بھی ہے، آئی ایم ایف

امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا

کھانے کی سجاوٹ کے لیے چیونٹیاں استعمال کرنا مہنگا پڑگیا، ریسٹورنٹ مالک کو لاکھوں روپے جرمانہ

ویڈیو

’میری بیٹی زندہ اور گھر میں موجود ہے‘، پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی نومولود کے والد نے انتقال کی تردید کردی

ہنر سیکھنے کا سفر، بلوچستان کی خواتین مفت بیوٹیشن کورس کے لیے اسلام آباد پہنچ گئیں

سہیل آفریدی کا لاہور کا دورہ ناکام ترین رہا، جماعت اسلامی احتجاج کرنا چاہتی ہے تو آبنائے ہرمز یا باب المندب جائے، حنا پرویز بٹ

کالم / تجزیہ

قاتل لکھاری

سیاست عوام کے لیے کیوں نہیں؟

آپ کا سب سے بڑا مخالف آپ خود ہیں