محمود مولوی استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر مقرر

جمعہ 23 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نوقائم شدہ سیاسی پارٹی’ استحکام پاکستان پارٹی‘ کے  سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی نے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان کی مشاورت سے محمود مولوی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین، صدر عبدالعلیم خان  اور سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی سمیت استحکام پاکستان پارٹی کی اکثریت ان رہنماؤں پر مشتمل میں جو ماضی میں تحریک انصاف سے وابستہ تھے۔

جہانگیر ترین اور علیم خان کافی پہلے عمران خان کو خیر باد کہہ چکے تھے تاہم اکثریت نے  9مئی کے افسوس ناک واقعات کے بعد تحریک انصاف کو الوداع کہا اور جہانگیرترین سے آ ملے۔ محمود مولوی بھی ایسے افراد میں شامل ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، تہران کے مطالبات رکاوٹ بن گئے، وال اسٹریٹ جرنل

نیتن یاہو نے ٹرمپ کا غزہ امن منصوبہ مسترد کردیا، حماس کو غیر مسلح کرنے تک اسرائیلی فوج واپس نہیں ہوگی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب، چند مقامات پر بارش کا امکان

پاکستان اور امریکا کے تعلقات کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ہیں، سفیر رضوان سعید شیخ

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ویڈیو

آزاد کشمیر میں انتخابات کا تیسرا مرحلہ: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

جشن آزادی پر قومی جذبے کا منفرد اظہار، معروف ایتھلیٹ جمال سید کی ’کے ٹو‘ سے اسکردو تک دوڑ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روز بدلنے سے غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوئی، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کالم / تجزیہ

سب گل سڑ چکا ہے

فیض، سیالکوٹ اور کرکٹ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار