نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیں:اسحاق ڈار کی آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 met with Foreign Minister of Iran, H.E. Seyed Abbas Araghchi @Araghchi, on the sidelines of the 81st Session of the UN General Assembly in New York.@AmirSaeedAbbasi @TararAttaullah pic.twitter.com/Fc6gl7qskI
— Media Talk (@mediatalk922) September 24, 2026
اسحاق ڈار نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے مذاکرات، سفارتکاری اور مسلسل رابطوں کی اہمیت پر زور دیا۔
مزید پڑھیں:غزہ امن منصوبے پر مکمل عملدرآمد ضروری ہے، اسحاق ڈار کا او آئی سی کمیٹی آف 6 سے خطاب
دونوں وزرائے خارجہ نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔














