اپنے انتخابی حلقے کے لوگ بھی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے نالاں کیوں؟

منگل 29 ستمبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے اپنے انتخابی حلقے کے عوام بھی ان سے نالاں دکھائی دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں بدانتظامی، دہشتگردی، منشیات اور اسمگلنگ، سہیل آفریدی حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ان کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ جانیے عوام کے گلے شکوے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp