عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت آج کتنی رہی؟

منگل 6 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔

ملک میں فی  تولہ سونے کے دام بغیر کسی تبدیلی کے 437536  رہے،10 گرام سونے کی قیمت بھی 375116 روپے پر برقرار رہی۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا  4150 ڈالر پر مستحکم رہا جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 6588 روپے پر برقرار رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp