لاکھوں کی آبادی پانی سے محروم، بہاولنگر کے شہریوں نے نئے صوبے کا مطالبہ کردیا

جمعرات 8 اکتوبر 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رانا ثاقب سلیم

پانی زندگی ہے، مگر بہاولنگر کے شہری صاف پانی کے حصول کے لیے دربدر ہیں۔ تقریباً 6 لاکھ آبادی والا شہر، جو گزشتہ 20 برس میں تین گنا بڑھ چکا ہے، محدود وسائل کے باعث بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

شہر کے بیشتر واٹر فلٹریشن پلانٹس بند ہیں، جبکہ 20 سال پرانی واٹر سپلائی پائپ لائنیں بڑھتی ہوئی آبادی کی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چونکہ بڑے یونٹ کی وجہ سے چھوٹے علاقوں کے مسائل نظر انداز ہو رہے ہیں اور دوردراز کے علاقوں میں بیڈ گورننس پر لاہور، جو 250 کلومیٹر فاصلے پر ہونے کی وجہ سے نظر رکھنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہے۔

انتظامی بنیادوں پر اختیارات نچلی سطح تک منتقل کیے جائیں اور بہاولپور کو صوبہ بنایا جائے تو لاہور سے 250 کلومیٹر دور بہاولنگر سمیت جنوبی پنجاب کے مسائل مقامی سطح پر شہریوں کی دہلیز پر حل کیے جا سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیا درجہ حرارت بھی ہماری نیند گہری اور پرسکون بنانے میں کوئی کردار ادا کرتا ہے؟ حیران کن انکشاف

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا

وی ایکسکلوسیو: ’عمران خان سے ملاقات تمہاری وجہ سے نہیں ہورہی، اگر زبان بند نہ کی تو تمہارے سارے راز بیان کردوں گا‘، علی امین گنڈاپور کا سہیل آفریدی کو کیا گیا آڈیو پیغام لیک

دہشتگردی کے خلاف جنگ کے لیے کوئی سمجھوتا کرنے پر ہی خیبرپختونخوا حکومت سے مذاکرات ہونگے، رانا ثنااللہ

امریکی مڈ ٹرم انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

عوام نے سہیل آفریدی کو ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کہہ دیا، شفیع جان چندے کے پیسے کھا گئے

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی لانگ مارچ پر سخت ردعمل، ’12 تو چھوڑیں 24 اکتوبر تک بھی اسلام آباد نہیں پہنچ سکے گا’

وزیراعلیٰ کے اپنے ضلع خیبر میں اسکولوں کی مخدوش صورتحال، بچیاں فرش پر بیٹھنے پر مجبور

کالم / تجزیہ

لانگ مارچ کی 12ویں برسی

تحریک انصاف! رک جاؤ

سات سالہ حبیبہ کے اسکول سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر