شیخ رشید کیخلاف کراچی اور لسبیلہ میں درج ایف آئی آر معطل

پیر 6 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایف آئی آر کی معطلی کا حکم نامہ جاری کیا ۔

شیخ رشید کیخلاف کراچی اور کوئٹہ درج ایف آئی آر معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 فروری تک جواب طلب کرلیا ۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کیخلاف کراچی اور لسبیلہ میں درج ایف آئی آر پر کارروائی شیخ رشید کی حد تک معطل کی جاتی ہیں،

عدالت کی اجازت کے بغیر شیخ رشید کیخلاف پاکستان کے کسی بھی حصے میں اس نوعیت کی مزید ایف آئی آر رجسٹر نہ کی جائیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

واٹس ایپ اب کاروباری اداروں سے صارفین کے جوابات پر بھی فیس وصول کرے گا

پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق اسپینٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں

بی این پی رہنما مرزا فخرالاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 27 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 64 پیسے مہنگا

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟