چونیاں کے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں آپریشن کے دوران مبینہ غفلت کے باعث خاتون کے پیٹ میں تولیہ رہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:’’تولیہ لپیٹ کر آگئی ہیں؟‘‘، نِدا یاسر کے بولڈ لباس پر شدید تنقید
متاثرہ خاتون کی طبیعت بگڑنے پر اسے لاہور جنرل اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں الٹراساؤنڈ کے دوران پیٹ میں تولیہ موجود ہونے کا پتا چلا۔
متاثرہ خاتون کے مطابق لاہور جنرل اسپتال میں آپریشن کرکے پیٹ سے تولیہ نکال دیا گیا۔
مزید پڑھیں:اپنے لیے بہترین تکیہ کیسے منتخب کریں؟ جانیے آسان طریقہ
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر قصور اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔











