شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق

منگل 7 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں شتیال کے قریب شاہراہ قراقرم پر خوفناک ٹریفک حادثہ  میں کم از کم 25 ہلاکتوں سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

وزیر اطلاعات و نشریات گلگت بلتستان فتح اللہ خان کے مطابق شاہراہ قراقرم پر مسافر بس اور کار تصادم کے بعد کھائی میں گر گئیں۔ بس میں 45 افراد سوار تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتی ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں تاہم اندھیرے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات درپیش ہیں۔

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ٹریفک حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے یوئے ریسکیو آپریشن کے لیے تمام تر دستیاب وسائل استعمال کرنے کے احکامات جاری کر دیے جبکہ انتظامیہ، محکمہ صحت، ریسکیو و دیگر متعلقہ اداروں کو متاثرین کی مدد کی ہدایت کر دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

باغبانپورہ میں اسکول کی چھت گر گئی، 10 سالہ بچہ جاں بحق، 4 مزدور زخمی

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی، اسرائیلی پارلیمان سے متنازع بل  کی ابتدائی منظوری

سام سنگ کا نیا فون لانچ کے لیے تیار،کیا یہ اب تک کا سب سے جدید فون ثابت ہوگا؟

واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہر پوسٹ کا ذمہ دار نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا اہم ترین فیصلہ

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز