عمران خان سمیت سابق قومی کرکٹرز کتنی پینشن لیتے ہیں؟

بدھ 8 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کی جانب سے لی جانے والی پینشن کی تفصیل پہلی مرتبہ سامنے آ گئی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ  ویلفیئر  پالیسی کے تحت پینشن دیتا ہے۔ پینشن کی مد میں سابق کرکٹرز کو  92 لاکھ 76  ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر 63 سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو پینشن دی جاتی ہے۔

60 برس سے زائد عمر کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو ٹیسٹ میچز کے حساب سے پینشن دی جاتی ہے۔ رمیز راجہ کے شامل ہونے سے تعداد 64 ہو جائے گی۔

24 کرکٹرز کو ایک  لاکھ 54 ہزار روپے کے حساب سے ماہانہ پینشن دی جاتی ہے۔ 7 سابق کرکٹرز کو ایک لاکھ 48 ہزار پاکستانی روپے دیے جاتے ہیں جبکہ 32 کرکٹرز کو ایک لاکھ 42 ہزار روپے ماہانہ دیے جاتے ہیں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق وزیر اعظم عمران خان بھی پینشن حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی