آمنہ شیخ نے جیسا کہا ویسا ہی ہوا، پرانا انٹرویو وائرل

بدھ 19 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آمنہ شیخ اور صنم سعید بہترین سہیلیاں رہی ہیں اور دونوں نے متعدد پروجیکٹس میں ایک ساتھ کام کیا ہے جن میں فلم کیک بھی شامل ہے۔

دونوں کی دوستی بیحد گہری تھی اور وہ کئی بار میڈیا پر ایک ساتھ نظر بھی آئیں۔

آمنہ شیخ نے اب شوبز چھوڑ دیا ہے اور اب دوبارہ شادی کرنے کے بعد اپنا وقت اپنے خاندان کے ساتھ گزار رہی ہیں۔ پہلے ان کی شادی اداکار محب مرزا سے شادی ہوئی تھی جن سے ان کی ایک بیٹی ہے۔ ان کے جوڑے کو اس وقت پاور جوڑے کا نام دیا گیا تھا اور ان کے ٹوٹنے پر مداحوں نے شدید رنج و مایوسی کا اظہار کیا تھا۔

محب مرزا نے بعد میں صنم سعید سے شادی کرلی۔ اس جوڑے نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا ہے۔ ان کے اعلان کے بعد سے لوگوں نے ان کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں شیئر کی ہیں لیکن مخالفین کو ہر بار کوئی نہ کوئی تنقید کرنے موقع مل جاتا ہے۔

اب آمنہ اور صنم کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں آمنہ کا کہنا ہے کہ وہ ’اسپلٹ سسٹرز‘ ہیں اور وہ سب کچھ آپس میں بانٹتی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب