مصباح الحق کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر

پیر 24 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے سابق کپتان و کوچ مصباح الحق کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران ذکاء اشرف نے مصباح الحق کو کرکٹ کمیٹی کے سربراہی کی پیشکش کی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ساتھ چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کے کرکٹ امور کے مشیر بھی ہوں گے۔

کرکٹ کمیٹی کے دیگر ارکان کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔  ملاقات کے دوران مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین نے مصباح الحق کی جانب سے کرکٹ کمیٹی کی سبراہی کی پیشکش قبول کرنے پر کہا کہ انہوں نے قومی خدمت کے لیے حامی بھری ہے جس پر وہ لائق تحسین ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی کویتی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

شہریوں کے دل کھول کر عطیات، کراچی میں عوامی لائبریری بند ہونے سے بچ گئی

امریکا کا نیا دفاعی اقدام، پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے 488 ملین ڈالر کا ایف 16 ریڈار سپورٹ معاہدہ 

افغانستان میں طالبان دور: سیکیورٹی، معیشت اور انسانی بحران کی سنگین صورتحال

برطانیہ میں امریکی شہریوں کو شدید خطرہ لاحق، امریکی سفارتخانے کا سیکیورٹی الرٹ جاری

ویڈیو

ٹرمپ کا کانگریس کو خط، ایران کے ساتھ مسلح کشیدگی کے خاتمے کا اعلان

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری