اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ، ایک ماہ میں20 افراد قتل

ہفتہ 11 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوگیا، ایک ماہ میں قتل کی وارداتیں بھی بڑھ گئیں۔

ہم نیوز کے مطابق رپورٹ رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ،20افرادکوقتل کیاگیا ، رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں اقدام قتل کے 15واقعات میں 25افراد زخمی ہوئے،اسلام آبادمیں جنوری میں خواتین سے زیادتی اوراغوابرائے تاوان کے 75واقعات ہوئے ۔

 اسلام آبادمیں جنوری میں اغوابرائے تاوان کی 2وارداتیں ہوئیں،جنوری میں اسلام آبادمیں 90 گاڑیاں اور 325موٹرسائیکلیں چوری ہوئیں۔

رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں ڈکیتی کے 195 واقعات ہوئے ، اسلام آباد میں جنوری میں سنیچنگ کے 90واقعات پیش آئے۔

کرائم ڈیٹا کے مطابق رواں سال کے پہلے ماہ میں اسلام آباد میں چوری اور نقب زنی کے 220واقعات رپورٹ ہوئے ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تمغہ امتیاز یافتہ شوٹر محسن نواز کا اپنا اعزاز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام کرنے کا اعلان

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

آزاد کشمیر میں 9 جون کے احتجاج سے قبل ہی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم تنظیم قرار، نوٹیفکیشن جاری

رومانیہ کی بندرگاہ پر بحری ڈرون دھماکا، یوکرین کا روس پر سگنل جام کرنے کا الزام، کشیدگی میں اضافہ

مکہ میں ام القریٰ یونیورسٹی کا انقلابی ڈیجیٹل کلچرل منصوبہ، حجاج اور عمرہ زائرین کا سفر اب مزید یادگار

ویڈیو

گلگت بلتستان الیکشن: سیاسی گہما گہمی عروج پر، عوام جمہوری عمل کے لیے پرجوش

بجٹ میں ریلیف یا مہنگائی کا طوفان؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد کے لیے جامع اصلاحاتی پیکیج تیار، دارالحکومت کا اپنا وزیراعلیٰ بھی زیر غور

کالم / تجزیہ

ریاست کے ساتھ کھڑے ہونا جرم نہیں

ٹرمپ نیتن یاہو تلخی اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا نقشہ

کیا لاہور کو آؤٹ سائیڈرز نے تباہ کیا ہے؟