سی ٹی ڈی کی لکی مروت میں کارروائی، 3 خطرناک دہشت گرد گرفتار

اتوار 12 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی ) نے لکی مروت میں کارروائی کے دوران 3 خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گرد رات کو گاڑی میں پشاور جا رہے تھے، سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر گاڑی کو ٹریس کیا اور کارروائی کر کے دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے، ان سے تفتیش کے دوران مزید انکشافات سامنے آئیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

خاتون کو اغوا سے بچاتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن عاصم طارق کو عوام کا زبردست خراج تحسین

وینزویلا میں تباہ کن زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی، امدادی کارروائیاں اختتامی مرحلے میں داخل

ماہرنگ لانگو کے والد کی قبر پر کالعدم بی ایل اے کا پرچم لہرانے کی ویڈیو وائرل، اصل چہرہ بے نقاب

بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کا جنوبی وزیرستان میں کواڈ کاپٹر حملہ، 3 بچیاں جاں بحق

کالعدم ایکشن کمیٹی کے دہشتگردوں کا تاجر اور اس کے کزن پر وحشیانہ تشدد، نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار

ویڈیو

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

’بھارت نے پانی روکا تو پاکستان بھارت کی لائف لائن بند کر دے گا‘

’مریم کی دستک‘ ایپ کیا ہے اور اس کے ساتھ کتنے ادارے منسلک ہیں؟

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟