پٹھان 1000 کروڑ کمانے سے چند قدم دور

اتوار 12 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیلئے ’پٹھان‘ گڈ لک فلم ثابت ہوئی ہے جس نے کئی ریکارڈ توڑتے ہوئے اب تک 900 کروڑ کی بڑی کمائی کر لی ہے اور 1000 کروڑ سے چند قدم دور ہے۔

 بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق شاہ رخ خان ان دنوں خوشی سے پھولے نہیں سما رہے کیونکہ ان کی نئی فلم’پٹھان‘ تنازعات کے باوجود کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے، فلم نے 18 روز میں 930 کروڑ کا کاروبار کر لیا جبکہ 1000 کروڑ کی ریس میں شامل ہونے سے چند قدم دور ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم اتوار تک 950 کروڑ بھارتی روپیہ کمانے میں کامیاب ہو جائے گی۔

فلمی مبصرین متفق ہیں کہ فلم آئندہ دنوں میں بھارت کی سب سے زیادہ کمانے والی فلم بن سکتی ہے۔ فلمی پنڈتوں نے پہلے ہی فلم کے لیے  1000 کروڑ کمائی کی پیش گوئی کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘