بلوچستان: موسیٰ خیل میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید

پیر 7 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ضلع موسیٰ خیل کے نواحی علاقے راڑہ شم میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کی ہے جس نتیجہ میں 2 لیویز اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

لیویز حکام نے بتایا ہے کہ مسلح ڈاکوؤں کی موجودگی پر لیویز اہلکاروں نے چھاپہ مارا تو اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمی ہونے والوں میں انویسٹی گیشن آفیسر توقیر شاہ بھی شامل ہیں، واقعہ کے بعد شہید اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم