پاک فضائیہ کا آپریشن: ترکیہ میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی

پیر 13 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاک فضائیہ کے آئی ایل۔78 طیارے کے ذریعے ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلباء اور خاندانوں کا بحفاظت انخلاء مکمل ہو گیا ہے۔

۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے آئی ایل۔78 طیارے کی ترکیہ کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان کی فراہمی کے بعد نور خان ایئر بیس واپسی ہوگئی

پاک فضائیہ کی کوششوں سے علاقے میں پھنسے پاکستانی طلباء اور خاندانوں کی آئی ایل۔78 کے ذریعے وطن واپس لایا گیا ہے۔

پاکستانی طلباء اور خاندانوں نے انہیں پاکستان واپس لانے اور بیرون ملک قدرتی آفت میں پھنسے ہم وطنوں کو بچانے میں پاک فضائیہ کی مجموعی کوششوں کو سراہا ہے۔

این ڈی ایم اے اور وزارت خارجہ کی معاونت سے پاک فضائیہ کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے اس نوعیت کے دیگر آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شاہی خاندان سے دوری کے 6 سال بعد ہیری اور میگھن کا برطانیہ واپسی کا فیصلہ

ہیڈن پنیٹیئر کی موت کا معمہ، آخری لمحات کی تفصیلات سامنے آگئیں، بوائے فرینڈ نے بھی خاموشی توڑ دی

شام کے وزیر خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

بھارت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سیکیورٹی واپس لے لی

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک