عمران عباس جلد پنجابی فلم میں سیمی چہل کے ساتھ نظر آئیں گے

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستانی ادکاار عمران عباس ایک بار پھر بالی ووڈ میں انٹری لینے کو تیار ہیں۔ عمران عباس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے فلم کی تصدیق کرتے ہوئے بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ جس میں معروف پنجابی اداکارہ سیمی چہل بطور ہیروئن نظر آئیں گی ۔’


انہوں نے کیپشن میں مزید لکھا کہ میری فلم ’جی وے سوہنیا جی‘ رواں سال 6 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی‘۔
یاد رہے کہ اداکار عمران عباس اس سے قبل بالی ووڈ فلم ’اے دل ہے مشکل ‘ میں مختصر کردار ادا کرچکے ہیں جو 2016 میں ریلیز کی گئی تھی، اس کے علاوہ انہوں نے بالی ووڈ اسٹار بپاشا باسو کے ساتھ فلم (Creature 3D) میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کو بھارت،یورپ اور لند ن میں عکس بند کیا گیا ہے
پاکستانی اداکار عمران عباس کو پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی بےحد پسند کیا جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں