خیبرپختونخوا کے نگران وزیر خوشدل خان کابینہ سے فارغ

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

صوبہ خیبرپختونخوا کے نگران صوبائی وزیر خوشدل خان کو حلف اٹھاتے وقت سرکاری ملازم ہونے کی بنیاد پر کابینہ سے فارغ دیا گیا ہے، ان کی فراغت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا نے نگران صوبائی وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کیا جس میں یہ بھی واضح کردیا گیا ہے کہ گورنرخیبرپختونخوا نے نگران صوبائی وزیرخوشدل خان کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔

سرکاری حکام  کے مطابق خوشدل خان ملک بطور نگران وزیر حلف اٹھاتے وقت سرکاری ملازم تھے جب کہ قانون کے مطابق کوئی سرکاری ملازم کابینہ کا حصہ نہیں بن سکتا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل کیوں منتقل کیا گیا؟ پی ٹی آئی کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

حکومت نے عدالتی حکم کی روح کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ کرا دیا

’گووندا اور کومل شادی کرنے والے تھے‘، طلاق کیس واپس لینے کے بعد بیوی سنیتا آہوجا کا انکشاف

صومالیہ: ترک ہتھیار لے جانے والا کارگو جہاز قزاقوں نے ہائی جیک کرلیا، 6 بھارتی بھی سوار

بھارت: اسکول میں استاد کا مبینہ تشدد، 6 سالہ بچہ گر کر جاں بحق

ویڈیو

بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک ہے، ہمیشہ ایک رہے گا، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم

الیکٹرک بائیک یا اسکوٹر خریدیں، ایک لاکھ روپے حاصل کریں

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

کالم / تجزیہ

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک